عباس پور
عباس پور (انگریزی: Abbaspur) آزاد کشمیر کے ضلع پونچھ کی تحصیل ہے۔ یہ شہر رئیس الاحرار چوہدری غلام عباس سے منسوب ہے۔ 1947ء سے قبل یہ گوپال پور کے نام سے مشہور تھا۔ زمانہ قدیم سے اسے علاقہ ٹاٹ بھی کہا جاتا ہے۔
ملک | آزاد کشمیر،پاکستان |
---|---|
صوبہ | آزاد کشمیر |
ضلع | ضلع پونچھ |
رقبہ | |
• کل | 327 کلومیٹر2 (126 میل مربع) |
بلندی | 459 میل (1,506 فٹ) |
آبادی (1998) | |
• کل | 48,000 |
• تخمینہ (2006) | 57,000 |
• کثافت | 175/کلومیٹر2 (450/میل مربع) |
منطقۂ وقت | پاکستان کا معیاری وقت (UTC+5) |
رمز بعید تکلم | 05824 |
قصبہ جات | 1 |
یونین کونسل | 3 |
ویب سائٹ | www.facebook.com/abbaspur.ak |