عبد الخان بندی ڈیم کا مقام جیزخ ریجن ، فورش ڈسٹرک ، ازبکستان میں واقع ہے۔ یہ ڈیم بظاہر قرون وسطی میں احمدعلی نیمان اتالیق نے تعمیر کیا تھا اور وسطی ایشیائی ہائیڈرو انجینرنگ کے لیے اہم سنگ میل ہے۔ [1]

عالمی ثقافتی ورثہ کی حیثیت

ترمیم

اس سائٹ کو 18 جنوری ، 2008 کو ثقافتی قسم میں یونیسکو کی عالمی ثقافتی ورثہ عارضی فہرست میں شامل کیا گیا تھا۔

حوالہ جات

ترمیم