عبدالعزیز فشتالی

مراکش کے سیکرٹری برائے خط و کتابت اور ایک شاعر (١٥٤٩-١٦٢١)

عبد العزیز فشتالی (1549ء – 1621ء) جن کا پورا نام ابو فارس عبد العزیز ابن عمر ابن ابراہیم السنہاجی الفشطالی تھا۔

عبدالعزیز فشتالی
معلومات شخصیت
تاریخ پیدائش سنہ 1549ء [1][2][3]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات سنہ 1621ء (71–72 سال)[1][2][3]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ مورخ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

الفشطالی ایک مراکشی سیکرٹری برائے مکتوب خط اور احمد منصور کے دربار میں ممتاز شاعر تھے۔[4] الفشطالی نے 69 نظمیں لکھیں جن میں شعر کی تعداد 1016 ہے۔[5] ان کا ایک باقی رہنے والا کام 'مناہل الصفا فی اخبار الملوك الشرفا' ہے جس کو 1973ء میں شائع کیا گیا۔ یہ کتاب احمد المنصور شاہی سلسلہ کا مرکزی ماخذ سمجھا جاتا ہے۔ الفشطالی بنی ملال خطے کے رہنے والے تھے۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb15585983k — بنام: ʿAbd al-ʿAzīz ibn Muḥammad al- Fištālī — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  2. ^ ا ب سی ای آر ایل - آئی ڈی: https://data.cerl.org/thesaurus/cnp01395645 — بنام: ʿAbd-al-ʿAzīz Ibn-Muḥammad al- Fištālī
  3. ^ ا ب Diamond Catalog ID for persons and organisations: https://opac.diamond-ils.org/agent/35847 — بنام: ʿAbd al-ʿAzīz ibn Muḥammad al-Fištālī
  4. The Cambridge history of Africa۔ Fage, J. D., Oliver, Roland Anthony.۔ Cambridge: Cambridge University Press۔ 1975–1986۔ صفحہ: 629۔ ISBN 0-521-20981-1۔ OCLC 3034730 
  5. Roger Allen ed., Arabic literature in the post-classical period.,Cambridge University Press, 2006, p.62