عبداللہ الزابی
عبد اللہ علی عبد اللہ العاجل الزابی (پیدائش 1978ء) ایک اماراتی فٹ بال ریفری ہیں جنھوں نے 2012ء سوزوکی کپ کوالیفکیشن میں ریفری کی خدمات سر انجام دیں۔ [2] الزابی 2012ء میں فیفا کے ریفری بنے ۔[3]
عبداللہ الزابی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1978ء (عمر 46–47 سال) |
عملی زندگی | |
پیشہ | ریفری (ایسوسی ایشن فٹ بال) [1] |
کھیل | ایسوسی ایشن فٹ بال [1] |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب WorldReferee.com referee ID: https://worldreferee.com/referee/abdulla_alzaabi/ — اخذ شدہ بتاریخ: 18 مئی 2022
- ↑ "Profile"۔ 2012-10-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-10-10
- ↑ FIFA. "United Arab Emirates: Referees". Retrieved on 25 April 2013.
بیرونی روابط
ترمیم- Abdulla Al-Zaabi at WorldReferee.com
- Abdulla Al-Zaabi referee profile at Soccerway