فیفا
(FIFA سے رجوع مکرر)
فیفا (FIFA) (فرانسیسی: Fédération Internationale de Football Association) ایسوسی ایشن فٹ بال، فٹ سال اور ساحلی فٹ بال کی بین الاقوامی انتظامی تنظیم ہے۔ اس کے اراکین 209 قومی ایسوسی ایشن پر مشتمل ہیں۔ اس کا ہیڈ کوارٹر زیورخ، سوئٹزرلینڈ میں ہے۔
فیفا کے اراکین کا نقشہ بمطابق کنفیڈریشن | |
مخفف | فیفا (FIFA) |
---|---|
قِسم | قومی ایسوسی ایشن کی فیڈریشن |
ہیڈکوارٹر | زیورخ، سوئٹزرلینڈ |
نقاط | 47°22′53″N 8°34′28″E / 47.38139°N 8.57444°E |
ارکانhip | 209 قومی ایسوسی ایشن |
دفتری زبان | انگریزی، فرانسیسی، جرمن، ہسپانوی[1] |
صدر | گیانی انفینٹینو |
نائب صدور | سلمان بن ابراہیم الخلیفہ |
وابستگیاں | بین الاقوامی اولمپک کمیٹی |
ویب سائٹ | www |
ڈھانچہ
ترمیممختلف براعظموں میں کھیل کی نگرانی کے لیے فیفا کی طرف سے چھ تسلیم شدہ کنفیڈریشنز ہیں۔ قومی ایسوسی ایشن کو فیفا کا رکن بننے کے لیے ان چھ تسلیم شدہ کنفیڈریشنز کا رکن ہونا ضروری ہے۔
- AFC – ایشیائی فٹ بال کنفیڈریشن (Asian Football Confederation)
- آسٹریلیا 2006 کے بعد سے اے ایف سی کا ایک رکن رہا ہے
- CAF - افریقی فٹ بال کنفیڈریشن (Confederation of African Football)
- CONCACAF – شمالی، وسطی امریکی اور کیریبین ایسوسی ایشن فٹ بال کنفیڈریشن (Confederation of North, Central American and Caribbean Association Football)
- فرانسیسی گیانا, گیانا اور سرینام CONCACAF کے رکن ہیں، اگرچہ وہ جنوبی امریکا میں ہیں۔
- CONMEBOL – جنوبی امریکی فٹ بال کنفیڈریشن (Confederación Sudamericana de Fútbol)
- OFC – اوقیانوسی فٹ بال کنفیڈریشن (Oceania Football Confederation)
- UEFA – یورپی فٹ بال ایسوسی ایشن یونین (Union of European Football Associations)
حوالہ جات
ترمیم- ↑ http://www.fifa.com/mm/document/affederation/federation/01/24/fifastatuten2009_e.pdf FIFA Statutes Aug 2009 see 8:1. Arabic, Russian and Portuguese are additional languages for the Congress. In case of dispute, English language documents are taken as authoritative.
بیرونی روابط
ترمیمویکی ذخائر پر فیفا سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- سرکاری فیفا ویب گاہ
- مبینہ طور پر فیفا کرپشن پر دستاویزآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ playthegame.org (Error: unknown archive URL)
- فیفا کے قوانینآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ fifa.com (Error: unknown archive URL)