عبدالناصر (بلوچستان کرکٹ کھلاڑی)
عبدالناصر (پیدائش: 25 دسمبر 1998) ایک پاکستانی کرکٹ کھلاڑی ہے۔ [1] اس نے اپنا پہلا ٹوئنٹی 20 میچ 20 فروری 2020 کو کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے لیے 2020 پاکستان سپر لیگ میں کھیلا۔ [2]
ذاتی معلومات | |
---|---|
پیدائش | کوئٹہ، بلوچستان، پاکستان | 25 دسمبر 1998
بلے بازی | دائیں ہاتھ |
گیند بازی | دائیں بازو آف اسپن |
حیثیت | بولر |
ملکی کرکٹ | |
عرصہ | ٹیمیں |
2020 | کوئٹہ گلیڈی ایٹرز (اسکواڈ نمبر. 23) |
ماخذ: کرک انفو، 21 فرور 2020 |
ابتدائی زندگی
ترمیمعبدالناصر 25 دسمبر 1998 کو کوئٹہ ، بلوچستان ، پاکستان میں پیدا ہوئے۔ [3]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ https://www.thenews.com.pk/print/474010-nasir-powers-quetta-gladiators-academy-to-convincing-win
- ↑ "1st Match (N), Pakistan Super League at Karachi, Feb 20 2020"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-02-21
- ↑ "Abdul Nasir"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-02-21