عبدالواحد بنگل زئی
پاکستانی کرکٹ کھلاڑی
عبد الواحد بنگال زئی (پیدائش: 4 مارچ 2003ء) ایک پاکستانی کرکٹر ہے۔[1] انھوں نے 10 اکتوبر 2020ء کو قومی ٹی/20 کپ 2020-21ء میں بلوچستان کے لیے ٹوئنٹی 20 کی شروعات کی۔[2] اپنے ٹی ٹوئنٹی کرئیر سے پہلے، انھیں انڈر 19 کرکٹ عالمی کپ 2020ء کے لیے پاکستان کی ٹیم میں شامل کیا گیا تھا۔[3] جنوری 2021ء میں، اسے پاکستان کپ 2020-21ء کے لیے بلوچستان کی ٹیم میں شامل کیا گیا۔ انھوں نے اپنی لسٹ اے کی شروعات 8 جنوری 2021ء کو بلوچستان کے لیے 2020-21 پاکستان کپ میں کی۔
ذاتی معلومات | |
---|---|
پیدائش | 4 مارچ 2003 |
ملکی کرکٹ | |
عرصہ | ٹیمیں |
2020–21 | بلوچستان |
ماخذ: کرک انفو، 10 اکتوبر 2020ء |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Abdul Bangalzai"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 اکتوبر 2020
- ↑ "17th Match, Rawalpindi, Oct 10 2020, National T20 Cup"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 اکتوبر 2020
- ↑ "Pakistan squad for ICC U19 Cricket World Cup 2020 named"۔ Pakistan Cricket Board۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 دسمبر 2019