عبد الخالق ہزارہ قاتل محمد نادر شاہ (سلطنت: 1933-1929) افغانستان کا بادشاہ تھا۔

عبد الخالق ت 1932
پیدائش1916
کابل، افغانستان
وفات1933ء (عمر 16–17)
کابل، افغانستان
قومیتافغانستانی
دیگر نامخالقو
پیشہطالب علم
عدالتی فیصلہمحمد نادر شاہ کی قتل

عبد الخالق ہزارہ "مولاداد ہزارہ" کا بیٹا، کابل میں ہزارہ کے خاندان میں 1916 پیدا ہوئے تھے۔[1]

محمد نادر شاہ کی قتل

ترمیم

عبد الخالق، ہائی اسکول میں ایک نوجوان طالب علم تھے۔ جب محمد نادر شاہ طلبہ کے اجلاس میں آئے تو عبد الخالق نے اسے مارنے کا موقع ملا۔[1]

حوالہ جات

ترمیم