عبد الدار بن قصی
عبد الدار بن قصی ایک عرب تاجر تھے جو حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے آباء میں سے ایک تھے۔ وہ قصی بن کلاب کے بیٹے تھے۔ ان کی اولاد معزز ترین قبیلہ بنو عبد الدار کے نام سے مشہور ہے۔۔[1][2]
عبد الدار بن قصی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
مقام پیدائش | مکہ |
مقام وفات | مکہ |
والد | قصی بن کلاب |
والدہ | حبہ بنت ہلیل |
بہن/بھائی | |
عملی زندگی | |
پیشہ | تاجر |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ SUNY Press :: History of al-Tabari Vol. 39, The آرکائیو شدہ ستمبر 12, 2006 بذریعہ وے بیک مشین
- ↑ "Adab of Islam"۔ Masud۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 اگست 2017