عبد الرحمان بن عروہ غفاری

عبد الرحمن بن عروۃ بن حراق الغفاری اور ان کے برادر عبدالرحمن بن عروۃ بن حراق الغفاری امام حسین کے ساتھ سن 61ھ میں واقعہ کربلا میں شہید ہونے والوں میں ہیں۔

عبد الرحمان بن عروہ غفاری
معلومات شخصیت

علی سے تعلق

ترمیم

عبد الرحمن اور عبد اللہ غفاریان اشراف کوفہ میں سے تھے اور ان کے جد "حراق " اصحاب علی میں تھے اور علی کی ہمرکابی میں تینوں جنگوں میں شرکت کی۔

کربلا میں

ترمیم

عبد اللہ اور عبد الرحمن حضرت حسین ابن علی کے ساتھ روز عاشورا ملحق ہوئے۔

ابو مخنف کہتے ہیں کہ جب اصحاب حسین کی کثرت ہوئی اور ہر صحابی چاہتا تھا کہ حالت جنگ میں امام کے قرب میں ہو کہ عبد اللہ اور عبد الرحمن ابن غفاریان آئے اور خدمت امام میں عرض کی : سلام ہو آپ پر، ہم چاہتے ہیں کہ آپ کے ساتھ قربت میں جنگ کریں ! امام نے فرمایا : خوش آمدید میرے قریب آو اور اس دوران میں جنگ اپنے ساتھ لڑنے کے لیے جگہ دی یہاں تک کہ عبد اللہ پہلے حملے میں شہید ہوئے اور عبد الرحمن دوران میں جنگ میں جان بحق نوش کیا۔[1]

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم