عبد الله بن الحسن بن علي بن أبي طالب (توفي في 61هـ/ 680 ء) فرزند امام الحسن بن علي تھے اور معركة كربلاء میں امام حسین کے ہمراہ شریک ہوئے اور شہادت سے سرفراز ہوئے.

عبد اللہ بن حسن
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 669ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدینہ منورہ   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 10 اکتوبر 680ء (10–11 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کربلا   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد حسن ابن علی   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
عسکری خدمات
لڑائیاں اور جنگیں سانحۂ کربلا   ویکی ڈیٹا پر (P607) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حسن ابن علی اور بنت شکیل بن عبد اللہ بجلی کے فرزند تھے۔ آپ کے نانا صحابیٍ رسول تھے۔ واقعہ  کربلا میں سنِ بلوغت تک نہ پہنچے تھے مگر بے مثال شجاعت کے مالک تھے۔  14 دشمنوں کو قتل کر کے ہانی ابن  شیت خضرمی کے ہاتھوں شہید ہوئے۔

نسبه ترمیم

هو عبد الله بن الحسن بن علي بن أبي طالب بن عبد المطلب أمه أم ولد.

مقتل میں ترمیم

بحر بن كعب لعین نے امام حسن کے اس کم سن شہسوار کو شہید کیا، کہا جاتا ہے حرملہ لعین نے تلوار کے وار سے 11 سال کے فرزند حسن کے ہاتھ قطع کیے وهو في حجر عمّه الحسين وقت شہادت آپ کی عمر صرف 11 سال تھی,آپ یہ رجز پڑھتے ہوئے حملہ آور ہوئے:[1][2]

إن تنـكروني فأنا ابن حـيدرة
ضـرغام آجام وليث قسـورة
على الأعادي مثل ريح صرصرة

=

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. موسوعة عاشوراء [مردہ ربط] آرکائیو شدہ 2015-09-23 بذریعہ وے بیک مشین
  2. "شرح الأخبار - القاضي النعمان المغربي - ج 3 - الصفحة 180"۔ 14 اکتوبر 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 ستمبر 2020 

سانچے ترمیم