عبد اللہ البردونی (1929–1999ء) یمن کے نامور شاعر اور ادیب تھے۔ ان کے 12 مجموعہِ کلام اور 6 کتب نثر میں شائع ہوئیں ۔

عبد اللہ البردونی
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (عربی میں: عبد الله صالح حسن الشحف البَرَدُّوْنِي ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 1 جنوری 1929ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 30 اگست 1999ء (70 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
صنعاء   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت یمن   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عارضہ اندھا پن   ویکی ڈیٹا پر (P1050) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ شاعر [1]،  معلم ،  مورخ ،  غنائی شاعر ،  نغمہ نگار   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان عربی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
باب ادب

حالاتِ زندگی

ترمیم

عبد اللہ البردونی 18 اکتوبر 1929ء کو یمن میں پیدا ہوئے۔ پانچ سال کی عمر میں چیچک کے باعث آنکھ کی بینائی جاتی رہی اور چھ سال کی عمر میں مکمل نابینا ہو گئے۔ تاہم تعلیم کی منازل طے کیں اور یمن کے نامور مصنفوں میں شمار ہوئے ۔

وفات

ترمیم

عبد اللہ البردونی 30 اگست 1999ء کو اردن کے دورے کے دوران میں تقریباً 70 سال کی عمر میں وفات پا گئے ۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. عنوان : بوَّابة الشُعراء — PoetsGate poet ID: https://poetsgate.com/poet.php?pt=208 — اخذ شدہ بتاریخ: 5 اپریل 2022