عبد اللہ بن ایوب
تن عبد اللہ بن ایوب (پیدائش 3 جنوری 1926 - 13 دسمبر 2018) ایک وظیفہ یاب ملیشیائی سیول ملازم تھے جو ملیشیائی حکومت کے 6 ویں چیف سکریٹری کے طور پر خدمات انجام دیے تھے۔ آپ نے یکم جنوری 1979ء سے 30 نومبر 1982ء تک چیف سکریٹری کے طور پر خدمات انجام دیے ہیں۔
تون | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
عبد اللہ بن ایوب | |||||||
ملیشیائی حکومت کے 6ویں چیف سکریٹری | |||||||
مدت منصب 1 جنوری 1979 – 30 نومبر 1982 | |||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 3 جنوری 1926ء سیتیاوان |
||||||
تاریخ وفات | 13 دسمبر 2018ء (92 سال) | ||||||
وجہ وفات | دماغی امراض | ||||||
شہریت | ملائیشیا | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | ملایو زبان | ||||||
درستی - ترمیم |
ابتدائی زندگی
ترمیمایوب کی پیدائش 3 جنوری 1926ء کو پاسیر پنجانگ لاوٹ پیرک میں ہوئی ۔