30 نومبر
28 نومبر | 29 نومبر | 30 نومبر | 1 دسمبر | 2 دسمبر |
واقعات
ترمیم- 1966ء - بارباڈوس کو مملکت متحدہ سے آزادی حاصل ہوئی
- 1987ء - پاکستان میں غیر جماعتی بنیادوں پر بلدیاتی انتخابات منعقد ہوئے۔
- 2004ء - پرتگال کے صدر جورج شیمپائیو نے پارلیمنٹ تحلیل کردی [1]
- 1974ء - پاکستان اور بھارت نے دس سال سے جاری تجارت پر پابندی ختم کرنے کا اعلان کیا۔
- 1874ء - برطانوی وزیر اعظم چرچل پیدا ہوا۔
- 1782ء - برطانیہ نے پیرس میں ایک معاہدے پر دستخط کرتے ہوئے امریکا کو تسلیم کرنے کا اعلان کیا۔
- 1838ء - میکسیکو نے فرانس کے خلاف اعلانِ جنگ کر دیا۔
- 1731ء - چین کے شہر بیجنگ میں زلزلہ:ایک لاکھ افراد ہلاک [1]
ولادت
ترمیم- 1817ء - تھیوڈور مومسن، جرمن قانون دان، مورخ اور سکالر
- 1835ء - مارک ٹوین، امریکی ناول نگار، مزاح نگار اور نقاد
- 1858ء - جگدیش چندر بوس، بھارتی ماہر حیاتیات، ماہر نباتات اور ماہر آثار قدیمہ
- 1869ء - گوستاف ڈلین، سویڈش ماہر طبیعیات اور انجینئر
- 2000ء ۔ محمد اسد جلبانی،پاکستانی شاعر ، افسانہ نگار ،مضمون نگار، کالم نگار
- 1874ء - ونسٹن چرچل، انگریز کرنل، صحافی اور سیاست دان
- 1889ء - ایڈگار ایڈرئین، انگریز ماہر تعلیم
- 1915ء - ہنری ٹاوبی، کینیڈین نژاد امریکی کیمسٹ اور ماہر تعلیم
- 1936ء ـ رضا علی عابدی (اردو کے معروف سفرنامہ نگار، محقق، صحافی) بمقام روڑکی، ہردوار، برطانوی ہندوستان
- 1985ء - کیلی کوکو، امریکی اداکارہ
- 1988ء - فلپ ہیوز، آسٹریلوی کرکٹ کھلاڑی
- 1990ء - میگنس کارلسن، نارویجن شطرنج کا کھلاڑی
- 1930ء - دلدار پرویز بھٹی
- 1699ء - رفیع الدرجات
- 1984ء - صنم سعید
- 1913ء - ظریف جبل پوری
- 1977ء - علی محمد خان
- 373ء - کلاب بن مرہ
- 1936ء - اولمپیئن عبدالوحید خان اولمپکس میں ہاکی کا پہلا گولڈ میڈل جیتنے والی ٹیم کے رکن
وفات
ترمیم- 2012ء - اندر کمار گجرال، بھارتی وکیل اور سیاست دان، وزیراعظم بھارت
- 2012ء - منیر ملک، پاکستانی کرکٹ کھلاڑی
- 1920ء - محمود حسن دیوبندی
- 2023ء - ممدوح بن عبدالعزیز آل سعود، آل سعود کے ایک رکن اور تبوک علاقہ کے سابقہ گورنر
تعطیلات و تہوار
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب "آج کا دن تاریخ میں"۔ اردو ڈاٹ کو