عبد اللہ بن عبس خزرجی انصاری صحابی رسول صلی اللہ علیہ وسلم ہیں ۔ انصار کے قبیلہ خزرج سے تعلق رکھنے والے ایک جلیل القدر صحابی نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ غزوہ بدر اور دوسرے تمام غزوات میں شرکت کی تھی۔[1]

عبد الله بن عبس الأنصاري
معلومات شخصیت
عسکری خدمات
لڑائیاں اور جنگیں غزوۂ بدر   ویکی ڈیٹا پر (P607) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات

ترمیم
  1. ابن الأثير الجزري (1994)، أسد الغابة في معرفة الصحابة، تحقيق: عادل أحمد عبد الموجود، علي محمد معوض (ط. 1)، بيروت: دار الكتب العلمية، ج. 3، ص. 304