عبد اللہ سعید (جنرل)
میجر جنرل عبد اللہ سعید ایک پاکستانی جنرل تھے[1] جو پاکستان عسکری اکادمی، کاکول، کے کمانڈنٹ رہے اور پھر جب محمد ضیاء الحق نے ذوالفقار علی بھٹو کو ہٹا کر مارشل لا لگايا اس وقت یہ چیف مارشل لا ایڈمسنٹریشن برائے بلوچستان رہے اور بعد ازاں محمد ضیاء الحق کے دور حکومت میں پاکستان کے سفیر برائے میکسیکو، کوسٹا ریکا، پاناما، وینزویلا اور کیوبا رہے۔[2][3][4]
عبد اللہ سعید (جنرل) | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 18 مئی 1984ء ہنور |
تاریخ وفات | سنہ 1988ء (3–4 سال) |
وجہ وفات | قولن سرطان |
طرز وفات | طبعی موت |
مذہب | احمدیہ |
عملی زندگی | |
پیشہ | سفارت کار |
عسکری خدمات | |
عہدہ | جرنیل |
درستی - ترمیم |
ابتدائی دور
ترمیمعبد اللہ سعید نے پاکستان ملٹری اکیڈمی (پی ایم اے) سے 1948ء میں گریجويٹ کرنے کے بعد 6 فرنٹيغر فورس (ایف ایف)رجمنٹ میں شامل ہوئے۔[5][6]
ذاتی زندگی
ترمیمان کی پیدائش ایبٹ آباد، ہزارہ، خیبر پختونخوا میں ہوئی۔ ان کے والد احمدیہ انجمن اشاعت اسلام لاہور کے امیر ڈاکٹر سعید احمد خان کے تھے ان کی وفات قولن کینسر سے 1988ء میں ہوئی۔[1]
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب ڈیفنس جرنل (پاکستان) 2012، جلد 16، شمارہ 2، صفحہ۔1
- ↑ ڈیفنس جرنل (پاکستان) 2012، جلد 16، شمارہ 2، صفحہ۔2
- ↑ فرنٹ لائن (بھارت) جلد 25; شمارہ 21, اکتوبر 11–24, 2008 صفحہ۔1-2
- ↑ Shaikh Aziz (23 مارچ 2014)۔ "A leaf from history: Zia's planned precision"
- ↑ "Archived copy"۔ 04 مارچ 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 اکتوبر 2014
- ↑ Agha Humayun Amin۔ "India Pakistan Wars-1947 تا 1971-A Strategic and Operational Analysis" – Google Books سے