میجر جنرل
فوجی عہدہ
میجر جنرل ایک فوجی درجہ ہے جو بہت سے ممالک میں استعمال ہوتا ہے۔ یہ سارجنٹ میجر جنرل کے پرانے عہدے سے اخذ کیا گیا ہے۔ آرمی کے تنظیمی ڈھانچے میں ، میجر جنرل جنرل اور لیفٹیننٹ جنرل سے نیچے لیکن بریگیڈیئر سے بالاتر ہوتا ہے۔ یہ عہدہ اوپر سے تیسرے نمبر پر ہے۔ کبھی کبھی دو ستاروں والے جرنیل کے طور پر بھی جانا جاتا ہے ، میجر جنرل کے کندھوں پر دو ستاروں کا نشان ہوتا ہے۔[1][2] میجر جنرل ڈویژنوں کے کمانڈر کی حیثیت سے خدمات سر انجام دیتے ہیں ، جن میں دس ہزار سے سولہ ہزار فوجی ہوتے ہیں۔[3] دولت مشترکہ ممالک میں ، میجر جنرل بحریہ کے ریئر ایڈمرل اور فضائیہ کے ایئر وائس مارشل عہدوں کے برابر ہوتا ہے۔ [4]
مشرقی یورپ کے بیشتر ممالک سمیت ، کچھ ممالک میں جہاں بریگیڈیئر-گریڈ کا عہدہ نہیں ہوتا ہے، میجر جنرل سب سے چھوٹا جنرل ہوتا ہے۔
نشان امتیاز
ترمیم-
پاکستان آرمی
-
افغان نیشنل آرمی
-
آسٹریلین آرمی
-
آسٹرین آرمڈ فورسز
-
بنگلہ دیش آرمی
-
آرمڈ فورسز آف بوسنیا
-
کولمبین آرمی
-
کروشین آرمی
-
چیک آرمی
-
مصری فوج
-
فننش آرمی
-
جارجیائی مسلح افواج
-
جرمن بنڈس ہار (آرمڈ فورسز)
-
نیشنل پیپلز آرمی (ووکسمارائن)
-
یونانی آرمی
-
گیانا ڈیفنس فورس
-
انڈین آرمی
-
انڈونیشی فوج
-
ایرانی فوج (سرلشکر)
-
ایرانی سرلشکر
-
اطالوی فوج
-
جاپان گراؤنڈ سیلف ڈیفنس فورس
-
جمہوریہ میسیڈونیا کی فوج
-
ناروے کی فوج
-
رائل نیدرلینڈ آرمی
-
فلپائنی فوج
-
پولش آرمی
-
پرتگالی فوج
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "4 میجر جنرلز کو لیفٹننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی۔"۔ AajKal۔ 04/12/2019۔ 04 دسمبر 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12اپریل ، 2020
- ↑ "پاک فوج کے 36 بریگیڈیئرز کی میجر جنرل کے عہدے پر ترقی"۔ Daily Jang۔ 14 مارچ ، 2020۔ اخذ شدہ بتاریخ اپریل 12، 2020
- ↑ "تقسیم فوج"۔ MimirBook۔ Mimir Book۔ 12 اپریل 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12اپریل ، 2020
- ↑ "LIFE IN PN:RANKS"۔ PAKISTAN NAVY۔ Defenders of Sea Frontiers۔ اخذ شدہ بتاریخ April 12, 2020
«میجر جنرل» دیگر زبانوں کے ویکیپیڈیا میں بھی ہوسکتا ہے۔ ان سے مربوط کرنے کے لیے ویکی ڈیٹا کرنے کی ضرورت ہے، طریقہ ملاحظہ فرمائیں:معاونت:بین اللسانی روابط۔ |