عبد اللہ سلیم علاقہ

کویت شہر کا ایک علاقہ

عبد اللہ سلیم علاقہ (انگریزی: Abdullah Al-Salem) کویت شہر کا ایک علاقہ ہے۔ یہ ان علاقوں میں سے ایک ہے جہاں کویت کے امیر ترین خاندان رہتے ہیں۔ اس علاقے میں زمینیں تقریباً 750 سے 1250 مربع میٹر تک ہیں اور اوسطاً 1000 مربع میٹر زمین کی قیمت 10 لاکھ سے 20 لاکھ کویتی دینار (تقریباً 33 لاکھ سے 66 لاکھ ڈالر) کے درمیان میں ہے۔

عبد اللہ سلیم علاقہ
انتظامی تقسیم
ملک کویت   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تقسیم اعلیٰ محافظہ العاصمہ (کویت)   ویکی ڈیٹا پر (P131) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
متناسقات 29°21′09″N 47°58′56″E / 29.3525°N 47.982222222222°E / 29.3525; 47.982222222222   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مزید معلومات
اوقات متناسق عالمی وقت+03:00   ویکی ڈیٹا پر (P421) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قابل ذکر
Map

حوالہ جات

ترمیم