عبد الوہاب بن محمد فيروز

حنبلی عالم دین

عبد الوہاب بن محمد الفیروز التمیمی نجدی الاحسائی (ولادت: 29 جنوری 1759ء - وفات: 9 مئی 1791ء) (ولادت: 1 جمادى الثانی 1172ھ - وفات: 7 رمضان 1205ھ) اٹھارہویں صدی عیسوی / بارہویں صدی ہجری کے حنبلی عالم دین اور سعودی مذہبی مصنف تھے۔ آپ عبد الله بن محمد الفيروز کے بھائی تھے۔

عبد الوہاب بن محمد فيروز
(عربی میں: عبد الوهاب بن محمد الفيروز ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
معلومات شخصیت
پیدائش 29 جنوری 1759ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
المبرز   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 9 مئی 1791ء (32 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت امارت درعیہ   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
عملی زندگی
پیشہ فقیہ ،  مصنف   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان عربی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

تصانیف

ترمیم
  • حاشية على الروض المربع [1]
  • حاشية نفيسة على شرح الزاد
  • شرح الجوهر المكنون للأخضري، في البلاغة
  • إبداء المجهود في جواب سؤال ابن داود عن المقلد المذهبي
  • القول السديد في جواز التقليد
  • زوال اللبس عمن أراد بيان ما يمكن أن يطلع الله عليه أحدًا من خلقه على الخمس
  • تعاليق على التصريح شرح التوضيح، لابن هاشم، والتصريح لخاد الأزهري
  • تعاليق على شرح المنتهى لمنصور البهوتي
  • تعاليق على شرح عقود الجمان، للمرشدي

آپ کی بہت سی کتابیں آپ کی زندگی میں مکمل نہیں ہو سکیں۔


حوالہ جات

ترمیم