کامریڈ عبد الکریم گدائیؔ (Abdul Karim Gadai) سندھ کے معروف اور عوامی انقلابی شاعر


عبد الکریم گدائی

معلومات شخصیت
باب ادب

1 جنوری 1901ء کو ضلع جیکب آباد کے علاقہ ٹھل ، سندھ میں پیدا ہوئے۔ کامریڈ گدائی نے مظلوموں اور بطورِ خاص مزدوروں کے حقوق کے لیے شعری زبان میں آواز اٹھائی، جس کی وجہ سے آج بھی انھیں معاشرے کا پسا ہوا طبقہ یاد کرتا ہے۔ فتاح عابد ، گدائی کے بیٹے ہیں جو شاعر، ادیب اور صحافی کی حیثیت سے معروف ہوئے۔ عبد الکریم گدائی 28 جنوری 1978ء کو انتقال کر گئے۔