عبقات شاہ اسماعیل دہلوی کی تصوف کے اسرار پر نہایت بلند پایہ اور گراں قدر تصنیف ہے۔ یہ کتاب ایک مقدمہ، چار اشارات اور خاتمہ پر مشتمل ہے، اس میں انھوں نے شاہ ولی اللہ دہلوی کی کتب تصوف مثلا ہمعات، سطعات، ہوامع وغیرہ، شیخ احمد سرہندی کے متوبات، شیخ اکبر ابن عربی کی فتوحات اور اپنے اعمام کرام کی کتب کے حاصل مطالعہ کو بہت خوبی کے ساتھ مرتب کیا ہے۔ یہ کتاب اصلا عربی میں لکھی تھی، اس کا اردو ترجمہ مناظر احسن گیلانی نے کیا جو شائع ہو چکا ہے۔[1]

حوالہ جات ترمیم

  1. محمد خالد سیف: تذکرۂ شہید، 1983ء، صفحہ 262-283