عبید بن اوس
عبید بن اوسغزوہ بدر میں شامل ہونے والے صحابہ میں شامل ہیں۔ قبیلہ اوس سے تعلق ہے۔
- ان کا پورا نسب عبيد بن اوس بن مالك بن سواد بن كعب الانصاري الظفری ہے، ان کی کنیت ابوالنعمان تھی، ان کی کوئی اولاد نہ تھی[1]
- غزوہ بدر ،میں انھوں نے ہی عقیل بن ابی طالب ،عباس بن عبد المطلب اور نوفل کوایک چوتھے قیدی کے ساتھ اسیر بنایا تھا۔ جب رسول اللہ ﷺ کی بارگاہ میں پہنچے تو انھیں فرمایا(سَمَّانِي مُقَرِّنًا وَقَالَ: أَعَانَكَ عَلَيْهِمَا مَلَكٌ كَرِيم) میرا نام مقرن رکھا اور فرمایا ان کے قیدی بنانے میں تیری ایک بزرگ فرشتے نے مدد کی۔ جبکہ ایک روایت میں ہے کہ عباس بن عبد المطلب کو کعب بن عمرو نے گرفتار کیا تھا۔[2]
عبید بن اوس | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
عسکری خدمات | |
لڑائیاں اور جنگیں | غزوۂ بدر |
درستی - ترمیم |