عتَبہ
(عتبہ سے رجوع مکرر)
عتبہ کا مطلب کسی بھی پرانی حالت سے نئی حالت میں داخل ہونے کی حد، ہوتا ہے۔ اس کو انگریزی میں Threshold کہا جاتا ہے۔ مثلا ترازو کے پلڑے میں اگر چاول ڈالے جائیں تو آہستہ آہستہ پلڑا بھاری ہوتا رہتا ہے اور ایک حد پر آکر وہ وزن ناپنے کے بٹے سے بھاری ہوکر نیچے آجاتا ہے، یہ چاول کے لیے وہ عتبہ ہے جس مقدار پر آکر وہ بٹے سے بھاری ہو جائے گا۔