عجائب گھر استاد بہتونی
38°05′03″N 46°18′14″E / 38.08417°N 46.30389°E عجائب گھر استاد بہتونی تبریز، موجودہ ایران میں ایک عجائب گھر ہے۔ جہاں استاد بہتونی کے ہاتھ کی بنے فن پارے، مجسمے اور پھول وغیرہ رکھے گئے ہیں۔ یہ عجائب گھر تبریز کے ضلع ششگلان میں مقبرۃ الشعراء اور مزار امام زادہ سید حمزہ کے سامنے واقع ہے۔
حوالہ جات
ترمیماس مضمون سے متعلق ایک میوزیم میں ایران کے ایک مثنی. آپ کی مدد کر سکتے ہیں وکی پیڈیا کی طرف سے یہ توسیع. |