عجمہ استحالہ
تعریف: ایک استحالہ ، جو سمتیہ فضا V کے سمتیہ کو سمتیہ فضا U کے سمتیہ میں لے جاتا ہے۔ فضا V کے ان سمتیوں کا مجموعہ جو اس استحالہ T کے ذریعہ صفر سمتیہ میں جائیں، کو لکیری استحالہ T کا عجمہ کہا جاتا ہے۔ انگریزی میں اسے T کا kernel کہتے ہیں۔
مزید دیکھیے
ترمیمE=mc2
اردو ویکیپیڈیا پر ریاضی مساوات کو بائیں سے دائیں LTR پڑھیٔے ریاضی علامات