• استحالہ، ایک مرکب لفظ ہے جو، اسـ + حالت، پر مشتمل ہے۔ سابقہ، اسـ، اصل لفظ (حالت) میں کسی تبدیلی ہونے کے بعد ایک نئی یا موجودہ صورت کا مفہوم ادا کرتا ہے۔ اسی قسم کے چند دیگر الفاظ بھی اردو میں پائے جاتے ہیں مثلا، استحکام، یعنی ایسی حالت جو بدل کر مستحکم ہوگئ ہو۔

ضد ابہام صفحات کے لیے معاونت یہ ایک ضد ابہام صفحہ ہے۔ ایسے الفاظ جو بیک وقت متعدد معانی پر مشتمل ہوں یا متفرق شعبہ ہائے فنون سے وابستہ ہوں، انہیں ضد ابہام صفحہ کہا جاتا ہے۔ اگر کسی اندرونی ربط کے ذریعہ آپ اس صفحہ تک پہونچے ہیں تو، آپ اس ربط کو درست کرنے کی کوشش کرسکتے ہیں تاکہ وہ ربط درست اور متعلقہ صفحہ سے مربوط ہو جائے۔ مزید تفصیل کے لیے ویکیپیڈیا:ضد ابہام ملاحظہ فرمائیں۔