عجوبہ یا عجوبے کا احساس (انگریزی: Wonder) ایک ایسی کیفیت ہے جس کا تقابل تعجب سے کیا جا سکتا ہے۔ اس احساس میں لوگ یہ محسوس کرتے ہیں کہ وہ کچھ شاذ و نادر یا غیر متوقع سے ہم کنار ہو رہے ہیں (جو ڈرانے یا گھبرانے والا نہ ہو)۔ تاریخی طور پر یہ انسانی فطرت کا اہم عنصر رہا ہے، جو خاص طور پر تجسس سے جڑا ہے اور دانشورانہ پہل کا محرک بھی رہا ہے۔[1] عجوبے جو کبھی کبھار تعظیم سے جوڑا گیا ہے، مگر تعظیم سے مراد یہ بھی ہے کہ کسی شخص میں حد سے زیادہ دوسرے کے لیے عزت دکھے، جو احترامًا بھی ہو سکتی ہے اور خوف سے بھی۔ تعظیم میں خوشی کا ضذبہ کم ہی ہوتا ہے۔[2]

عجوبے کی کیفیت ایک انسان کسی دوسرے انسان یا شے میں تلاش کر سکتا ہے۔بنا تھکے کسی آدمی کے 18 گھنٹے کام کرنے کو یا کسی آدمی کے بے خوف رسی یا آگ کے ایک کونے سے دوسرے کونے تک چلنے کو عجوبہ سمجھا جا سکتا ہے۔ غیر جاندار چیزیں بھی عجوبے کا احساس دلاتی ہیں۔ مثلًا تاج محل کی خوب صورتی اسے لوگوں کی جانب سے عجائب دنیا میں سے ایک کے طور شمار کرنے پر مجبور کرتی ہے۔ اسی وجہ سے تاج محل کو دیکھنے کے لیے ہزاہاں سیاح بیرون ب

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. Fisher
  2. "Keltner" (PDF)۔ 29 ستمبر 2011 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 اپریل 2021