عدلون
عدلون واقع ایک ساحلی شہر ہے جو کے تربوزوں کی کاشت کے لیے مشہور ہے۔ یہاں فنیقیہ قدیم شہر کا گورستان اور ماقبل تاریخ دور کی غاریں بھی موجود ہیں جہاں چار آثار قدیمہ بھی دریافت ہوئے ہیں۔
عدلون | |
---|---|
انتظامی تقسیم | |
ملک | لبنان [1] |
تقسیم اعلیٰ | صیدا ضلع |
متناسقات | 33°24′14″N 35°16′26″E / 33.40389°N 35.27389°E |
مزید معلومات | |
اوقات | مشرقی یورپی وقت |
قابل ذکر | |
جیو رمز | 280696 |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "صفحہ عدلون في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 دسمبر 2024ء