عرب زادہ
عَرَبْ زَادَه فقہائے احناف میں سے ایک، شاعر اورمصنف ہیں۔
نام
ترمیمنام محمد بن محمد بن عمر بن حمزة، المعروف عرب زاده اور الغريق ہیں لقب محی الدين جوعرب زادہ سے شہرت رکھتے ہیں۔
ولادت
ترمیمتعلیم و تربیت
ترمیممدرسہ بروسہ استنبول سے تعلیم حاصل کی یہاں پر ہی تعلیم دیتے رہے شیخ الاسلام ان پر ناراض ہو گئے انھیں دو سال تک نکال دیا گیا تو قسطنطنیہ میں تدریس کرتے رہے قاہرہ میں قاضی رہے۔
تصانیف
ترمیمان کی تصنیفات میں یہ کتب ہیں۔
- حاشيہ على الهدايہ
- حاشية على أنوار التنزيل۔
وفات
ترمیمشیخ زادہ کی وفات 969ھ /1562ء میں وہ بحری سفر میں تھے۔ جب جزیرہ روڈس کے قریب پہنچے تو جہاز ڈوب گیا۔ اس حادثے میں آپ بھی غرق ہو گئے۔[1][2]