عرفان یوسف (پیدائش 1969 کراچی) ایک آسٹریلوی سماجی مبصر اور ایک "میرے سال نو،عمر اسلامو فاشسٹ کی حیثیت سے" کے مصنف بھی تھے۔ [1][2]

تعلیم اور خدمات

ترمیم

یوسف کراچی پاکستان میں پیدا ہوئے جبکہ سڈنی میں پرورش پائی۔   [حوالہ درکار] ان کے والد کا تعلق پاکستان سے تھا اور ان کی والدہ ہندوستان میں پیدا ہوئیں۔ [3] وہ کچھ عرصے تک پاکستان اور امریکہ میں مقیم رہے، اور پھر آسٹریلیا واپس آنے کے بعد سڈنی کے سینٹ اینڈریو کیتھیڈرل اسکول میں تعلیم حاصل کی۔ [4]

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Irfan Yusuf"۔ ABC۔ 2 جون 2009۔ اخذ شدہ بتاریخ 2009-06-02
  2. Irfan Yusuf (2009),Once were radicals – My years as a teenage Islamo-fascist, Allen and Unwin, May 2009
  3. Ali، Mahir (2 مئی 2009)۔ "Lessons of a wannabe teen hero"۔ The Australian۔ اخذ شدہ بتاریخ 2009-06-02
  4. Jill Rowbotham, Religious affairs writer Portrait of a radical as a young man 13 December 2007 The Australian

بیرونی روابط

ترمیم