عروج مریم وہ کلیسیائی تہوار جو پندرہ اگست کو مقدسہ مریم کے جسد کو مرنے کے بعد معجزانہ طور پر آسمان پر اٹھائے جانے کی یاد میں منایا جاتا ہے۔ اسے عید استقبال مریم بھی کہا جاتا ہے، یہ تہوار کاتھولک کلیسیا، مشرقی راسخُ الاعتقاد کلیسیا، اورینٹل راسخ الاعتقادی اور کچھ انگلیکانوں میں منایا جاتا ہے۔

عروج مریم
Assumption of Mary
ڈی ہیملوارٹ وین ماریہ, روبنز، تقریباً 1626ء
عرفیت(انگریزی نام: The Assumption
Falling Asleep of the Blessed Virgin Mary[1]
Feast of St. Mary the Virgin, Mother of our Lord Jesus Christ[2])
منانے والےکاتھولک کلیسیا (دیکھیے تقویم
انگلیکان کمونین (دیکھیے تقویم
مشرقی راسخُ الاعتقاد کلیسیا (دیکھیے تقویم
اورینٹل راسخ الاعتقادی
قسممسیحی
اہمیتمریم کا معراج اور جنت میں داخل ہونا
رسوماتشریک ماس یا خدمت گزاری
تکرارسالانہ

مزید دیکھیے

ترمیم

نگارخانہ

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. Alan Brown (1 January 1986)۔ Festivals in World Religions۔ Longman۔ ISBN 9780582361966۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 جون 2017۔ This festival is observed by the Orthodox and Anglican Churches as the Falling Asleep of the Blessed Virgn Mary. 
  2. Episcopal Advance۔ 99–101۔ Episcopal Diocese of Chicago۔ February 1970۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 جون 2017۔ On the fifteenth of August, the Feast of St. Mary the Virgin, mother of Our Lord Jesus Christ, the Episcopal Church prays: "O God, you have taken to yourself the blessed Virgin Mary, mother of your incarnate Son: Grant that we, who have been redeemed by his blood, may share with her the glory of your eternal kingdom; through Jesus Christ our Lord, who lives and reigns with you, in the unity of the Holy Spirit, one God, now and for ever. Amen. 

کتابیات

ترمیم

بیرونی راوبط

ترمیم