عزیز الحسن غوری
عزیز الحسن غوری، معروف عزیز الحسن مجذوب یا خواجہ عزیز الحسن [1](12 جون 1884 -17 اگست 1944) بھارتی عالم دین اور شاعر تھے۔ وہ اشرف علی تھانوی کے خلیفہ تھے۔[2] ان کی کتاب اشرف السوانح مولانا تھانوی کی سوانح کے لیے مرکزی اہمیت رکھتی ہے۔[1][3]
عزیز الحسن غوری | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 12 جون 1884ء اورئی |
تاریخ وفات | 17 اگست 1944ء (60 سال) |
عملی زندگی | |
استاذ | اشرف علی تھانوی |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب Mohammed Parvez۔ A Study of the Socio-Religious Reforms of Maulana Ashraf Ali Thanvi (PDF) (بزبان انگریزی)۔ Department of Islamic Studies, Aligarh Muslim University.۔ صفحہ: 146–147۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 اپریل 2020
- ↑ شوکت تھانوی۔ شیش محل (ebook) (بزبان Urdu)۔ صفحہ: 127۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 اپریل 2020
- ↑ Abdul Lateef Qasmi۔ "حکیم الامت حضرت مولانامحمد اشرف علی صاحب تھانوی کی کثرت تصانیف کے ظاہری اسباب"۔ darululoom-deoband.com۔ دار العلوم دیوبند۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 اپریل 2020