پاکستان مسلم لیگ فنکشنل کے ایڈیشنل جنرل سیکرٹری پنجاب ،معروف ، کالم نگار۔دانشور اور پاکستان قومی زبان تحریک کے صدر

عزیز ظفر آزاد پاکستان کی قومی زبان اردو کے حوالہ سے بہت کام کر رہے تھے، اس ضمن میں وہ قومی زبان تحریک کے صدر بھی تھے [1] اور انھوں نے اردو کو قومی سطح پر نافذ کرنے کے لیے اہم کردار ادا کیا، روزنامہ نوائے وقت میں جرس جمہور کے نام سے مستقل کالم لکھتے رہے, [2]

4 جون 2020ء کو لاہور میں مختصر علالت کے بعد وفات پاگئے ،، ان کی نماز جنازہ اسی دن جمعرات کو بعد از نماز ظہر جامع مسجد نیشنل بنک کالونی سمن آباد میں ادا کی گئی، [3]

حوالہ جات

ترمیم

حوالہ جات