عزیز علی شیخ
تاریخ دان، سفرنامہ نویس، سوانح نگار
اجمالی تعارفترميم
21 مارچ 1955ء کو حافظ آباد میں پیدا ہوئے، حافظ آباد میں ایم بی ہائی سکول نمبر 1 اور گورنمنٹ ڈگری کالج میں تعلیم مکمل کی، ان کا تعلق حافظ آباد کے کاروباری شیخ گھرانے سے ہے،[1]
تصانیفترميم
حوالہ جاتترميم
- ↑ انسائیکلوپیڈیا پاکستانیکا / کامران اعظم سوہدروی
- ↑ https://idraklibrary.wordpress.com/2017/10/13/b31/
- ↑ https://www.nawaiwaqt.com.pk/05-Nov-2016/527204