عزی (بائبل)
بائبل کے کردار
عزی (عبرانی: עוזי `عوزی) ایک بائبل کا کردار ہے جس کے نام کا مطلب "میری طاقت"۔
بائبل میں جگہ جگہ یہ نام آیا ہے جس میں:
- (یونانی: Οζι تواریخ۔ 1 میں، Σαουια عزرا میں، لاطینی:Ozi) بقی کا بیٹا، ہارون کی اولاد (1 تواریخ۔ 6:5؛ عزرا 7:4)
مناصب بنی اسرائیل | ||
---|---|---|
ماقبل | کاہن اعظم | مابعد |
- (یونانی: Οζι; (لاطینی: Ozi))، یساکار کے پوتے (1 تواریخ۔ 7:2، 3)
- (یونانی: Οζι; (لاطینی: Ozi))، بالع کے بیٹے اور بنیامین کے پوتے۔(1 تواریخ۔ 7:7)
- (یونانی: Οζι; (لاطینی: Ozi))، ایک بنیامینی، قبیلہ کا سردار۔ (1 تواریخ۔ 9:8)
- (یونانی: Οζι; (لاطینی: Azzi))، بنی کا بیٹا، قید سے واپسی کے بعد لاویوں کی نگرانی کرتے تھے۔(نحمیا۔ 11:22)
- (یونانی: Οζι; (لاطینی: Azzi))، یدعیاہ کے سربراہ، کاہنوں کے سردار میں سے ایک سردار ۔(نحمیا۔ 12:19)
- (یونانی: Οζι; (لاطینی: Azzi))، ایک کاہن جس نے یروشلم کی دیواروں کو مخصوص کروانے میں مدد کی۔(نحمیا۔ 12:42)
جدید نام :
- عیلن ایڈرین عزی ڈیمٹر، رومانیہ کے ہپ ہاپ آرٹسٹ ہیں اور بی۔یو۔جی مافیہ کے رکن ہیں۔