عضلاتی نظام
عضلاتی نظام یا عضلی نظام یا پٹھوں کا نظام ہمارے جسم میں گوشت پٹھا کہلاتی ہے۔
پٹھوں کی اقسام
ترمیمپٹھوں کی مندرجہ ذیل تین اقسام ہیں۔
نرم پٹھا
ترمیمیہ غیر ارادی پٹھا ہے جو ہماری مرضی اور خواہشات کے بغیر حرکت کرتے ہے۔یہ ہمارے نظام تنفس،نظام انہضام اور نظام دوران خون(رگیں)پر مشتمل ہیں-یہ بہت کم تھکن کا شکار ہوتے ہیں۔
ہیکلی پٹھا
ترمیمہیکل عربی زبان کا لفظ ہے جس کے معنی ڈھانچے کے ہے۔یہ پٹھا ڈھانچے کی ہڈیوں کے مطابق حرکت کرتے ہیں۔یہ پٹھا ہمارے بازو اور ٹانگوں میں پائے جاتے ہیں۔ اور یہ جلدی تھکن کا شکار ہوتے ہیں-
دل کے پٹھے
ترمیمیہ پٹھا ہمارے دل بناتے ہیں اور پوری زندگی پھیلتے اور سکڑتے رہتے ہیں۔یہ کبھی تھکن کا شکار نہیں ہوتے۔