عظمی حسن

پاکستانی اداکارہ

عظمی حسن ایک پاکستانی اداکارہ ہیں جو اردو فلموں اور سیریل میں کام کرتی ہیں۔ انھوں نے اپنی فلمی کیرئیر کا آغاز ۔ انھوں نے اپنی فلمی شروعات ایک رومانٹک ڈراما فلم ارتھ (2018) سے کیا ۔ اس فلم میں اس کو لکس اسٹائل ایوارڈز میں بہترین اداکارہ کے لیے تنقیدی پزیرائی ملی۔ [1] [2]

عظمی حسن
معلومات شخصیت
پیدائش 15 جون 1979ء (45 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کراچی   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ ادکارہ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

فلمی گرافی ترمیم

سال عنوان کردار نوٹ
ٹیلی ویژن
2013ء کمی رہ گئی
2014ء الو برائے فروخت نہیں ساجدہ [3]
2015ء محبت آگ سی سمیہ
2016ء کتنی گرہیں باقی ہیں نادیہ قسط 31
2016ء دل لگی موحید کی بہن [4]
2016ء منت [5]
2016ء – 2017ء سنگ مرمر شیر بانو [6]
2017ء – 2018ء آنگن روبینہ اے آر وائی ڈیجیٹل پر نشر کیا گیا [7]
2018ء اُستانی جی سونیا قسط 4
2018ء کبھی بینڈ کبھی باجا بار بار چلنے والی قسط 4
2020ء پریم گلی مسرت
2021ء پہلی سی محبت زینب
فلم
2018ء ارتھ - منزل عظمی بہترین اداکارہ کے لیے لکس اسٹائل ایوارڈ میں نامزدگی[8]

حوالہ جات ترمیم

  1. "No politics should come in the way of art, says Uzma Hassan | Pakistan Today"۔ پاکستان ٹوڈے۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 مئی 2019 
  2. "Shaan, Humaima, Mohib Mirza and Uzma Hassan walk the ramp for Fahad Hussayn"۔ Daily Times (بزبان انگریزی)۔ 2017-12-09۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 مئی 2019 
  3. Sadaf Haider (2016-10-21)۔ "10 iconic Pakistani TV dramas you should binge-watch this weekend"۔ DAWN (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 مئی 2019 
  4. "Dillagi: Humayun Saeed comeback serial promos are out"۔ Daily Times (بزبان انگریزی)۔ 2016-02-12۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 مئی 2019 
  5. "'Mannat' starts on Geo TV today"۔ دی نیوز (بزبان انگریزی)۔ 2016-11-19۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 مئی 2019 
  6. Sadaf Haider (2017-03-10)۔ "TV drama Sang-e-Marmar is a necessary critique of Pakistan's obsession with 'ghairat'"۔ DAWN (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 مئی 2019 
  7. "5 reasons why every Pakistani family will love and relate to 'Aangan'"۔ دی ایکسپریس ٹریبیون (بزبان انگریزی)۔ 20 اپریل 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 مئی 2019 
  8. Tribune.com.pk (2018-02-14)۔ "LSA 2018 predictions: Who we think should win and who we think will win"۔ دی ایکسپریس ٹریبیون (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 مئی 2019 

بیرونی روابط ترمیم