عظیم امین اختر (پیدائش 8 دسمبر 1991ء) ایک بھارتی اول درجہ کرکٹ کھلاڑی ہے جو راجستھان کے لیے کھیلتا ہے۔ [1] انھوں نے 30 دسمبر 2013 ءکو 2013-14 ء رنجی ٹرافی میں راجستھان کے لیے اپنا اول درجہ ڈیبیو کیا

عظیم اختر
ذاتی معلومات
مکمل نامعظیم امین اختر
پیدائش (1991-12-08) 8 دسمبر 1991 (age 32)
ٹونک، بھارت
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
حیثیتوکٹ کیپر
ماخذ: کرک انفو، 30 نومبر 2016

حوالہ جات ترمیم

  1. "Azeem Ameen Akhtar"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 نومبر 2016