عظیم اردو (Great Horde) اردوئے زریں کی تقسیم کے بعد باقی رہنے والی ریاست تھی جو 1466 سے 1502 تک رہی۔

طلائی اردو کی تحلیلترميم

اردوئے زریں کے بیرونی علاقے مندرجہ طور پر تقسیم ہوئے: 1438: خانیت قازان, 1441: خانیت کریمیا, 1466: خانیت استراخان۔ جو بقایا بچے انہیں عظیم اردو کے طور پر جانا جاتا ہے۔