شاعر و ادیب

2 جنوری 1977ء کو محمد قاسم ہانبھی کے ہاں سبی میں پیدا ہوئے ابتدائی تعلیم سبی میں ہی بڑی مشکلات میں جاری رکھی ۔یونیورسٹی آف بلوچستان سے ایم اے انگریزی ادب میں کیا عملی زندگی کا آغاز (نادراآفس )میں ملازمت سے کیا ۔ پھر 2002ء میں پی سی ایس کا امتحان پاس کیا اور ایڈیشنل کمشنر سبی تعینات ہوئے 1997ء میں شاعری کا آغاز کیا اور پروفیسر عظمی جون سے اصلاح لی یونیورسٹی میں دوران طالب علمی ارشاد احمد مستوئی (شہید)اور علی بابا تاج کے ساتھ مل کر پروگیسولٹریری سوسائٹی کی بنیاد رکھی اسکول کے دور میں بزم ادب کے صدر رہے یونیورسٹی آف بلوچستان میں انگلش لیٹریری سوسائٹی کے جنرل سیکرٹری رہے کالج اور یونیورسٹی سے ریگولر بیسٹ سٹوڈینٹ کا ایوارڈ بھی حاصل کیا۔[1]

حوالہ جات ترمیم

  1. حوالہ از (ادبی چہرے ڈاکٹر عبد الرشید آزاد) (مشاہربلوچستان از سید خورشید افروز )