عظیم جاں نثار یا عظیم شہداء (یونانی: μεγαλομάρτυρ، میگالو مارٹر، بڑا، "عظیم" + "شہید") ایک قدیسوں کی درجہ بندی ہے جن کا مشرقی راسخ الاعتقاد کلیسیا میں ادب و احترام کیا جاتا ہے۔[1]ایک عظیم جاں نثار ایک شہید ہوتا ہے جس نے بہت زیادہ تکلیف برداشت کی ہوتیں ہیں۔ یا جن کو تشدد کرنے کے بعد قتل کیا گیا ہو —اکثر معجزات کرتے تھے۔ اور نا ماننے والوں کو مسیحیت کی دعوت دیتے تھے۔[2]

عظیم جاں نثاروں کی تمثال

عظیم جاں نثار

ترمیم

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم