عظیم علاقہ (انگریزی: Greater Region) ((فرانسیسی: Grande Région)‏، (جرمنی: Großregion)‏، (لکسمبرگی: Groussregioun)‏) سارلینڈ، لورین، لکسمبرگ، رائنلینڈ-پالاتینات، والونیا، بیلجئیم کی فرانسیسی کمیونٹی اور بیلجئیم کی جرمن-متکلم کمیونٹی پر مشتمل ایک علاقہ ہے۔ [1]

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Download of the charter 9 October 1998"۔ 17 اکتوبر 2006 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 مئی 2018