عظیم قریشی کا پورا نام محمد عظیم قریشی تھا۔آپ 24 مارچ 1911ء کو وادیِ کشمیر کے ایک شہر اننت ناگ میں پیدا ہو ےٗ ۔آ پ بنیادی طور پر ایک شاعر اور ادیب تھے ۔ آپ نے اپنی عمر کا بیشتر حصہ لاہور ہی میں گزار دیااور وہیں انتقال کیا۔ ان کے والد محمد مستقیم قریشی بھی شاعر تھے[1]۔

عظیم قریشی
معلومات شخصیت

حوالہ جات

ترمیم
  1. ""عظیم قریشی ، احوال و اثار ", ڈاکٹر طاہر مسود، از مٖغربی پاکستان اردو اکیڈمی ،لاہور" 
  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔