علاء الدین Aladdin (عربی: علاء الدين، ʻAlāʼ ad-Dīn، IPA: [ʕala:ʔ adˈdi:n]) مشرق وسطیٰ سے تعلق رکھنے والا لوک کہانیوں کا کردار ہے۔ ایک ہزار ایک راتیں "عرب راتیں " کی کہانیوں میں سے ایک ہے اگرچہ اس کہانی کو اٹھارویں صدی میں فرانسیسی شخص انٹوائن گیلینڈ نے اس مجموعے میں داخل کیا تھا۔

علاء دین جادوئی باغ میں Aladin und die Wunderlampe[1]

علاء الدین چین کا رہنے والا تھا جو عرب نسل سے تعلق رکھتا تھا۔اس کے باپ کا نام مصطفیٰ درزی تھا۔کہانی میں الہ دین کے ایک چراغ حاصل کیا جسے ہاتھ سے رگڑنے سے اس میں سے ایک جن نکلتا تھا جو اس چراغ کے رگڑنے والے کی حاجت روائی کرتا تھا۔اس جن کا نام قیامت جن تھا جیسے چین کے ایک جادوگر نے ایک خوفناک غار میں چھپا کر رکھا تھا جو ازبکستان کے پہاڑی سلسلے میں کہیں تھی۔افریقہ کے ایک جادوگر زنزنگلا کو اپنے جادو سے پتہ چلتا ہے کہ دنیا میں ایسے چراغ بھی ہے جس کے اندر ایک دیو قامت جن کی جان قید ہے اور وہ جن چراغ والے کا تابع ہوتا ہے۔بہرحال اس جادو گر کی لمبی کہانی ہے۔

حوالہ جات

ترمیم