علاء الدین ابن شاطر ایک شامی سائنس دان تھا جس نے کوپر نیکس سے صدیوں پہلے تیرھویں صدی میں اس سائنسی مشاہدہ کا انکشاف کیا تھا کہ سورج اگرچہ آنکھوں سے اوجھل ہو جاتا ہے مگر اس کے باوجود زمین سورج کے گرد گردش گرتی ہے۔ علم ہیئت میں ابن شاطر کی متعدد دریافتوں کا سہرامغربی سائنسدانوں کے سر باندھا جا تا ہے جیسے سیاروں کی گردش کے بارے میں بھی سب سے پہلے دعویٰ ابن شاطر نے کیا تھا مگر اس کا کریڈٹ کیپلر کو دیا جا تا ہے۔