علاقائی کونسل (اسرائیل)

علاقائی کونسل (انگریزی: Regional council) (عبرانی: מוֹעָצוֹת אֵזוֹרִיּוֹת ‎‎ Mo'atzot Azoriot (מועצות אזוריות)[1] / singular: (عبرانی: מוֹעָצָה אֵזוֹרִית‎‎ Mo'atza Azorit (מועצה אזורית)[2] اسرائیل میں تین اقسام کی مقامی حکومتوں مین سے ایک ہے، جبکہ دیگر دو شہر اور لوکل کونسل ہیں۔ اسرائیل میں 53 علاقائی کونسلیں ہیں۔

اسرائیل

حوالہ جات ترمیم

بیرونی روابط ترمیم