علامتی آرٹ
علامتی فن (انگریزی: Figurative art)ایسے نقاشی اور مجسمہ سازی کے فن کو کہتے ہیں جس میں کسی حقیقی شیئ کی مکمل عکاسی کی جائے یا یوں کہیں کہ حقیقی معنی میں کسی حقیقی شیئ کی نمائندگی کی جائے۔ اس فن کو تجریدی آرٹ بھی کہتے ہیں:
تجریدی آرٹ کے آغاز کے بعد علامتی فن کو ایسے آرٹ کے طور پو دیکھا جاتا ہے جس میں حقیقی دنیا کی صحیح معنوں یں نمائندگی کی گئی ہو۔[1]
نقاشی اور مجسمہ سازی کو تین حصوں میں تقسیم کیا جا سکتا ہے؛ علامتی، نمائندگی اور تجریدی۔ اگر مزید گہرائی سے مطالعہ کیا جائے تو تجریدی آرٹ کا ماخذ علامتی آرٹ یا کوئی دوسرا فطری آرٹ ہے۔ لیکن بسا اوقات تجریدی آرٹ کو غیر نمائندگی اور بنا اشیا والے ارٹ کا مفرادف بھی سمجھا جاتا ہے۔ مثلاً ایسا آرٹ جس میں کسی چیز کی کوئی عکاسی نہ ہو۔ علامتی فن اور جسمانی آرٹ یکساں نہیں حالانکہ انسان اور جانور کا جسم آرٹ کے عام اشیا میں سے ہیں۔
رسمی عناصر
ترمیمرسمی عناصر وہ جمالیاتی اثرات ہیں جو ڈیزائن سے پیدا ہوتے ہیں اور جن پر آرٹ یا نقش مکمل طور پر منحصر ہوتا ہے جیسے شکل، خط، رنگ، روشنی، اندھیرا، کمیت، حجم، ساخت اور زاویہ یا نقطہ نظر وغیرہ۔[2] یہ عناصر نقش گری کی دوسری قسموں کو تخلیق کرنے میں بھی معاون ثابت ہوتے ہیں مثلاً تجریدی، غیر نمائندہ یا غیر معروضی ذو ابعادی نقاشی۔ مگر دونوں میں فرق یہ ہے کہ علامتی آرٹ میں یہ عناصر ایک خاص اثر، جگہ اور شے کی ایسی تصویر کشی کرتے ہیں جن سے دیکھنے والوں کو نظر کا دھوکا ہو جاتا ہے۔ یہ عموماً بیانیہ تصویریں ہوتی ہیں۔
مغربی آرٹ میں برہنہ نقاشی کا پہلا نمونہ | |
فن کار | گیورگیون |
---|---|
سال | c. 1510 |
ابعاد | 108.5×175 cm (42.7×69 in) |
عمارتیں اور بلدیات
ترمیم-
البرشت ڈورر (1494) ینس برک کاسل کا مضافاتی علاقہ
-
جین وین ڈیر ہیڈین (1652) 'ویری کا کلیسا
-
Canaletto (c. 1737) 'وینائس، سین مارکو کا نظارہ
تاریخی نقاشی
ترمیم-
پاولو اوکیلو (1438–1440) سین رومانو کی جنگ
-
ژاک لوئس ڈیوڈ (1786) حوراتی کا حلف
-
Lawrence Alma-Tadema (1872) The Egyptian Widow
انسانی نقاشی
ترمیم-
Ancient Roman woman on a balcony (9–14 CE), Getty Villa
-
ژاک لوئس ڈیوڈ (1786) Oath of the Horatii
-
Kenyon Cox (1896) Nude study
-
Joseph Csaky (1911–1912) Groupe de femmes (Group of Women), plaster
-
Raymond Duchamp-Villon (1914) Femme assise, plaster
-
Ian Hornak (1978) Marcia Sewing, Variation III
زمینی اور سمندری نظارہ
ترمیم-
Claude Monet (1886) Rain at Eretat
ساکت زندگی
ترمیم-
Alexander Coosemans (c. 1660) Still Life with Lobster and Oysters
-
Paul Cézanne (1879) Nature morte au compotier
-
ہنری ماٹس (1899) Still Life with Compote, Apples and Oranges
غار نقاشی
ترمیم-
17,300 قدیم بالائی قدیم سنگی دور کا علامتی آرٹ جس میں اوروکس، گھوڑا اور ہرن کو دیکھا جا سکتا ہے۔ لیسکوس، فرانس
-
7000 سال قدیم نیا سنگی دور کا چٹانی نقش و نگار، مصر
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ Tate۔ "Glossary:Figurative"۔ 3 فروری 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 اکتوبر 2012
- ↑ Adams, Laurie Schneider, The Methodologies of Art، pages 17-19. Westview Press, 1996,
[[]]