علمی اردو لغت

اردو کی یک جلدی لغت

علمی اردو لغت وارث سرہندی کی تالف کردہ اردو زبان کی یک جلدی لغت ہے جسے علمی کتاب خانہ لاہور نے 1976ء میں شائع کیا۔ اس لغت کے علمی اردو لغت (جامع) اور علمی اردو لغت (متوسط)کے نام سے بیک وقت دو مختلف ایڈیشن شائع ہو چکے ہیں۔ یہ لغت عام قارئین اور طلبہ میں یکساں مقبول ہے۔

علمی اردو لغت
مصنفوارث سرہندی
ملک پاکستان
زباناردو
صنفلغت
ناشرعلمی کتاب خانہ لاہور
تاریخ اشاعت
1976ء
طرز طباعتلطیف اور کثیف جلد
صفحات1626

بیرونی روابط ترمیم

حوالہ جات ترمیم