علم الاقتصاد یا مضامین متعلق بہ اقتصاد (انگریزی: The Subject of Economics) علامہ اقبال کی تصنیف ہے جو اقتصاد کے موضوع پر اِرقام کی گئی ہے۔

تاریخ

ترمیم

یہ کتاب علامہ اقبال کی پہلی تصنیف ہے جو علامہ اقبال کے استاد تھامس آرنلڈ نکلسن کی فرمائش پر تحریر کی گئی تھی۔[1]

اشاعت

ترمیم

یہ کتاب پہلی بار لاہور سے[1904ء]] میں شائع ہوئی۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "آرکائیو کاپی"۔ 17 جولا‎ئی 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 مئی 2018