علم منقول سے مرادتقلیدی علم ہے جیسے حدیث، تاریخ اور فقہ وغیرہ جس میں ماضی میں لکھی ہوئی باتیں بھی شامل ہیں۔

علم منقول

ترمیم

وہ علم جو عقل کی بجائے نقل یا بیان کی ہوئی باتوں سے بحث کرتا ہے، وہ علم جو ایک راوی سے دوسرے راوی تک منتقل ہوا ہو یا جو روایتاً ایک دوسرے تک پہنچا ہو، مثلاً حدیث، تاریخ وغیرہ، علم منقول میں شامل ہے (علم منقول کی ضد)۔[1]

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم